PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Sindh => KU => Topic started by: AKBAR on July 07, 2022, 03:57:19 PM

Title: جامعہ کراچی‘ ایسوسی ایٹ ڈگری اِن آرٹس و کامرس کی رجسٹریشن میں توسیع
Post by: AKBAR on July 07, 2022, 03:57:19 PM

جامعہ کراچی‘ ایسوسی ایٹ ڈگری اِن آرٹس و کامرس کی رجسٹریشن میں توسیع
کراچی:ناظم امتحانات جامعہ کراچی کے مطابق ایسوسی ایٹ ڈگری اِن آرٹس(اے ڈی اے)اورایسوسی ایٹ ڈگری اِن کامرس (اے ڈی سی) کے لئے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 14 جولائی تک توسیع کردی گئی ہے۔
رجسٹریشن فارم 5000 روپے فیس کے ساتھ جبکہ مضمون اور فیکلٹی کی تبدیلی کے لئے ان ہی تاریخوں میں 1500 روپے فیس کے ساتھ فارم جمع کرائے جاسکتے ہیں۔