Cricket World Cup
One-day cricket international Torino minutes every four years, is held. The first cricket Torino minute 1975 AD in the UK was held. The winner West Indies was. Last Torino minute 2003 E. South Africa, Zimbabwe and Kenya was held. World below is a description of the cup competitions.
Number one
The host country winning the second
1 1975 British West Indies, Australia
2 1979 British West Indies UK
3 1983 British West Indies India
4, 1987 Pakistan, India, Australia, United Kingdom
Australia Pakistan England 1992 5
6, 1996 Pakistan, India, Sri Lanka, Australia
7, 1999 United Kingdom, Australia, Pakistan Scotland
8, 2003, South Africa, Zimbabwe, Kenya, Australia, India
9, 2007 West Indies - -
ICC Champions Trophy cricket Torino minutes
The winner of the local host country
Dhaka 1998, Bangladesh, South Africa
2000 Nairobi, Kenya, New Zealand
2002 Colombo, Sri Lanka, India, Sri Lanka
Oval West Indies in England 2004
کرکٹ ورلڈ کپ
ون ڈے کرکٹ کا عالمی ٹورنا منٹ ہر چار سال بعد منعقد ہوتا ہے۔ سب سے پہلا کرکٹ ٹورنا منٹ1975ئ میں برطانیہ میں منعقد ہوا۔ جس کی فاتح ٹیم ویسٹ انڈیز تھی۔ آخری ٹورنا منٹ2003ئ میں جنوبی افریقہ زمبابوے اور کینیا میں منعقد ہوا۔ کرکٹ ورلڈ کپ مقابلوں کی تفصیل درج ذیل ہے۔
نمبر شمار
سال میزبان فاتح ملک دوسرے نمبر پر آنے والا ملک
1 1975 برطانیہ ویسٹ انڈیز آسٹریلیا
2 1979 برطانیہ ویسٹ انڈیز برطانیہ
3 1983 برطانیہ انڈیا ویسٹ انڈیز
4 1987 پاکستان، بھارت آسٹریلیا برطانیہ
5 1992 آسٹریلیا پاکستان برطانیہ
6 1996 پاکستان، بھارت، سری لنکا آسٹریلیا
7 1999 برطانیہ، سکاٹ لینڈ آسٹریلیا پاکستان
8 2003 جنوبی افریقہ، زمبابوے کینیا آسٹریلیا بھارت
9 2007 ویسٹ انڈیز - -
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنا منٹ
سال مقام میزبان ملک فاتح ملک
1998 ڈھاکا بنگلہ دیش جنوبی افریقہ
2000 نیروبی کینیا نیوزی لینڈ
2002 کولمبو سری لنکا انڈیا، سری لنکا
2004 اوول انگلینڈ ویسٹ انڈیز