جامعہ زکریا میں پی ایس ایف کی موٹر سائیکل ریلی
ملتان: پی ایس ایف جامعہ زکریا کے زیراہتمام موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی، بتایا گیا ہے کہ ریلی پی ایس ایف نے گرفتار ہونےوالے طلبا سے اظہار یکجہتی کےلئے نکالی ،
اطلاع پر انتظامیہ پریشان ہوگئی، شرکاء نے کیمپس کا چکر لگایا اور پرامن طور پر منتشر ہوگئے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 14 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی