Author Topic: پی ایس ایف سرگودھا کی کالجز سطح پر تنظیم سازی مکمل  (Read 1346 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
پی ایس ایف سرگودھا کی کالجز سطح پر تنظیم سازی  مکمل
سرگودھاسٹی صدر پی ایس ایف رانا اسفند یار خان نے کالجز سطح پر تنظیم سازی کا عمل مکمل کر لیا
گزشتہ روز تمام کالجز کے نو منتخب صدور و جنر سیکریٹرز اور دیگر عہدیداران کے نوٹیفکیشن جاری کئے گئے
 اس موقع پر سینئر نائب صدر پنجاب کامران وڑائچ ، ضلعی صدر عدنان وڑائچ ، یونیورسٹی صدر نعمان شاہ ، تحصیل صدر محسن بکھر ،ضلعی جنرل سیکرٹر ی فرحان ہرل ، سینئر نائب صدر سٹی بلال گجر و دیگر بھی موجود تھے ،
 رانا اسفند یار نے کہا کہ تمام نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی ۔