Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

متحدہ طلبہ محاذ کے وفد کی پی پی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سے ملاقات

Offline AKBAR

  • *****
  • 4469
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
متحدہ طلبہ محاذ کے وفد کی پی پی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سے ملاقات
لاہور: متحدہ طلبہ محاذ کے مرکزی سیکریڑی جنرل ملک موسی کھوکھر کی قیادت میں وفد نے پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی سے پنجاب اسمبلی میں ملاقات کی ،
وفد میں حافظ عامر شہزاد ، محمد اکرم رضوی ،سبط حسن اور دیگر شامل تھے ۔ طلباء رہنماؤں نے تعلیمی بجٹ کے حوالے سے متحدہ طلبہ محاذ کی طرف سے تیارکردہ سفارشات بھی پیش کیں
اور طلباء یونین کی بحالی کیلئے موثر قانون سازی سمیت طلباء کو درپیش اہم مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے مشاورت بھی کی۔

 

PakSTUDY © 2006 - 2021 | All Rights Reserved.