Author Topic: نور انٹرنیشنل یونیورسٹی کے زیر اہتمام شان رحمت ا للعالمین تقریب  (Read 261 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

نور انٹرنیشنل یونیورسٹی کے زیر اہتمام شان رحمت ا للعالمین تقریب
 لاہور: تقریب کا آغاز قرآن مجید کی تلاوت سے ہوا ،ملیحہ سمی نے نعت پڑھی۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رخشندہ رحمان نے کہا اسلام نے ہمیں مکمل عقائد اور زندگی گزارنے کا طریقہ بتایا اور حضرت محمد ﷺ نے دنیا کو تہذیب کے معنی سے متعارف کرایا۔ پروفیسر ڈاکٹر مشتاق احمدڈین آ ف اپلائیڈ سائنسز ،پروفیسر ڈاکٹر نعمانہ امجد نے بھی خطاب کیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 14 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"