Author Topic: مہران یونیورسٹی میں طلبہ تصادم، 5 زخمی  (Read 2223 times)

Offline علم دوست

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 1288
  • My Points +2/-1

مہران یونیورسٹی میں طلبہ تصادم، 5 زخمی
   
جامشورو (نامہ نگار) مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو میں طلبہ کینٹین میں تلخ کلامی کے بعد تصادم کے نتیجے میں کامران منگی، غلام حیدر، راجا سمیت 5 طلبہ زخمی ہوگئے۔



شکریہ جنگ

میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں