Author Topic: کالج اساتذہ کے تبادلے ای سسٹم کے تحت کرنیکا فیصلہ  (Read 413 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

کالج اساتذہ کے تبادلے ای سسٹم کے تحت کرنیکا فیصلہ
لاہور: کالج اساتذہ کے تبادلے بھی ای سسٹم کے تحت کرنے کا فیصلہ ۔وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے کہا ہے کہ یکم جون سے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں اساتذہ کے تبادلوں پر مکمل پابندی ہے۔ 15جولائی سے ای ٹرانسفر سسٹم متعارف کرا رہے ہیں جسکے بعد اساتذہ گھر بیٹھے اپنے موبائل فون سے تبادلہ کیلئے درخواست دے سکیں گے ۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 01 جولائی 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"