PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on July 12, 2019, 01:06:08 PM

Title: خواتین یونیورسٹی میں مبینہ بے ضابطگیوں کی انکوائری 16جولائی سے شرو ع ہوگی
Post by: sb on July 12, 2019, 01:06:08 PM

خواتین یونیورسٹی میں مبینہ بے ضابطگیوں کی انکوائری 16جولائی سے شرو ع ہوگی
ملتان: خواتین یونیورسٹی میں مبینہ بے ضابطگیوں کی انکوائری 16جولائی سے شرو ع ہوگی ،بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے خواتین یونیورسٹی میں مبینہ بے ضابطگیوں کا نوٹس لیتے ہوئےانکوائری کمیٹی تشکیل دی تھی جس کے کنویئنر سرگودھا یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر محمد فہد اللہ ہیں۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ  جنگ  ملتان ایڈیشن میں موررخہ 12 جولائی  2019ء کو شائع ہوئی