Author Topic: خواتین یونیورسٹی میں مبینہ بے ضابطگیوں کی انکوائری 16جولائی سے شرو ع ہوگی  (Read 291 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

خواتین یونیورسٹی میں مبینہ بے ضابطگیوں کی انکوائری 16جولائی سے شرو ع ہوگی
ملتان: خواتین یونیورسٹی میں مبینہ بے ضابطگیوں کی انکوائری 16جولائی سے شرو ع ہوگی ،بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے خواتین یونیورسٹی میں مبینہ بے ضابطگیوں کا نوٹس لیتے ہوئےانکوائری کمیٹی تشکیل دی تھی جس کے کنویئنر سرگودھا یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر محمد فہد اللہ ہیں۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ  جنگ  ملتان ایڈیشن میں موررخہ 12 جولائی  2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"