Author Topic: جے ٹی آئی بنوں کا اجلاس رکنیت سازی مہم پر غور  (Read 2030 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
جے ٹی آئی بنوں کا اجلاس رکنیت سازی مہم پر غور

بنوں(نمائندہ خصوصی) جمعیت طلباء اسلام تحصیل ڈومیل وزیر بنوں کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت قاری مستقیم شاہ منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلعی ڈپٹی کنوینئر حافظ اعجاز' تحصیل ڈومیل کے معاون کنوینئر محمد سہیل وزیر' حافظ وسیم اکرم' ملک مہربان وزیر اور محمد سلطان وغیرہ نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اجلاس میں جے ٹی آئی کی جاری رکنیت سازی مہم پر تبادلہ خیال کیا گیا اور کارکنوں کو مہم تیز کرنے کی ہدایت کی گئی۔
شکریہ اوصاف