PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Multan Board => Topic started by: sb on December 14, 2018, 01:13:34 PM

Title: تعلیمی بورڈ ملتان کا قومی ذہانت سکالر شپ برائے انٹر کے کامیاب طلبا کا اعلان
Post by: sb on December 14, 2018, 01:13:34 PM

تعلیمی بورڈ ملتان کا قومی ذہانت سکالر شپ برائے انٹر کے کامیاب طلبا کا اعلان
ملتان: تعلیمی بورڈ ملتان نےقومی ذہانت سکالر شپ برائے انٹر سالانہ امتحان2018ءکے کامیاب طلبا کا اعلان کردیا
 جن میں 15طلبا اور 15طالبات شامل ہیں ،اقامتی طلباوطالبات کو 5ہزار روپے ماہانہ ، غیر اقامتی کو 25سو روپے ماہانہ اور کتب کی خریداری کےلئے 6ہزار روپے سالانہ دیئے جائیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 14 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی