Author Topic: وزیر تعلیم کی بچوں کو 18 جنوری کو سکول بھجوانے کی اپیل  (Read 236 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

وزیر تعلیم کی بچوں کو 18 جنوری کو سکول بھجوانے کی اپیل
لاہور:وزیر تعلیم سکول مراد راس کی جانب سے والدین سے اپیل کی ہے کہ اٹھارہ جنوری سے بچوں کو سکول بھجوائیں

وزیر تعلیم کی جانب سے اپنے ویڈیو بیان میں والدین سے اپیل کی گئی ہے کہ 18 تاریخ سے مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھول رہے ہیں ،وہ اپنے بچوں کو سکول بھیجیں ۔ان کامزید کہنا تھا کہ تعلیمی ادارے واحد جگہ ہیں جہاں پر کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد ہورہا ہے ۔ نئے مرحلے میں بھی ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 14 جنوری 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"