میڈیکل انٹری ٹیسٹ کی فیس میں 160 فیصد اضافہ
ملتان :میڈیکل انٹری ٹیسٹ کی فیس میں 160 فیصد اضافہ کر دیا گیا ، پنجاب حکومت نے سبسڈی ختم کر دی، 25 اگست کے ٹیسٹ کی فیس 500 کے بجائے 1300 روپے ہوگی، غریب طلبا کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑیگا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 09 جولائی 2019ء کو شائع ہوئی