PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on June 25, 2019, 01:06:07 PM

Title: پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے تعلیمی نصاب میں بنیادی حقوق کے مضامین شامل
Post by: sb on June 25, 2019, 01:06:07 PM

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے تعلیمی نصاب میں بنیادی حقوق کے مضامین شامل
لاہور: پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے تعلیمی نصاب میں بنیادی حقوق کے مضامین شامل کرنے کے حکم پر ساڑھے 3 سال بعد لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر عملدرآمد کر لیا۔ جسٹس عائشہ اے ملک نے عملدرآمد رپورٹ کے بعد چیئرمین پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی ۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 25جون 2019ء کو شائع ہوئی