Author Topic: پنجاب کی دو انجینئرنگ یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تعیناتی  (Read 410 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب کی دو انجینئرنگ یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تعیناتی
لاہور: پنجاب کی دو انجینئرنگ یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تعیناتی۔ ڈاکٹر منصور سرور کو یو ای ٹی لاہور جبکہ ڈاکٹر عنایت اللہ کو یو ای ٹی ٹیکسلا کا وائس چانسلر تعینات کردیا گیا۔ ڈاکٹر منصور سرور وائس چانسلر قرشی یونیورسٹی کے عہدہ پر کام کررہے تھے ۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 25جون 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"