BA Exams form submission date extended بی اے امتحان فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی اے پرائیویٹ سالانہ امتحانات برائے 2020 ء کے لئے
امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں2 جولائی 2021ء تک توسیع کردی گئی ہے۔