Education News / Students Organisation > HELP ME

BA - PU LAHORE

(1/1)

woops:
Assalaam O alaikum everyone,

i will be appearing for the 2019 BA exams thru Punjab University

my subjects are Social work, political science and journalism as optional.

I need some help specially regarding Islamiat, can anyone pls help.. i have trouble understanding the syllabus and would really appreciate any help :)

AKBAR:

میرے خیال میں اسلامیات بی اے لیول کے نصاب میں کوئی خاص مشکل نہیں۔ جیسے آپ نے  میٹرک، ایف اے میں اس کی تیاری کی تھی۔
اب بھی  ویسی ہی اسلامیات کی تیاری  کرنی ہے ۔ ۔ اگر کوئی مشکل ہے تو آپ اپنے کالج یا  نزدیکی کسی اکیڈمی میں دو تین ماہ ٹیویشن لینے۔
ویسے مارکیٹ میں کافی ساری امدادی کتب بھی موجود ہے۔ جن کی مدد سے نصاب اور امتحانی پرچہ کو سمجھنا آسان ہوجاتا ہے ۔

Navigation

[0] Message Index

Go to full version