Author Topic: BSEK Karachi 9th Class Result 2021  (Read 427 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
BSEK Karachi 9th Class Result 2021
« on: January 07, 2022, 02:13:28 PM »
Karachi Board 9th class result 2021

نویں سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات ظہیر الدین بھٹو کے مطابق جمعہ7جنوری 2022ء کی سہ پہر 3:00بجے
(ایس ایس سی) پارٹ ون جماعت نہم سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے نتائج کا اعلان کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہاکہ طلباء وطالبات یہ نتائج بورڈ کی ویب سائٹ www.bsek.edu.pk
اور ایس ایم ایس سروس پر
bsek
لکھ کر اسپیس دیں اور رول نمبر لکھ کر 8583پر بھیج کر دیکھے جا سکتے ہیں۔

According to Zaheer-ud-Din Bhutto, Examiner, Board of Secondary Education, Karachi, Friday, January 7, 2022 at 3:00 PM.
(SSC) The results of Part One Grade IX Science Group Annual Examinations for 2021 are being announced.
He said that these results were available on the Board's website www.bsek.edu.pk.
And SMS service
bsek
Enter space by typing and roll number can be viewed by sending to 8583.

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

نہم سائنس گروپ کے امتحانی نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب 95.13 فیصد رہا
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ نے (SSC-Part I)جماعت نہم سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات برائے سال 2021 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے،
 نتائج بورڈ کی ویب سائٹ www.bsek.edu.pk پر اور ایس ایم ایس سروس پردیکھ سکتے ہیں،
 سائنس گروپ میں 157255 طلباء و طالبات رجسٹر ڈ ہوئے جن میں سے 153417 طلباء وطالبات امتحانات میں شریک ہوئے،
غیر حاضر طلباء و طالبات کی تعداد 3838 رہی، تمام پرچوں میں کامیاب طلباء و طالبات کی تعداد 145949رہی۔ کامیابی کا تناسب 95.13 فیصد رہا۔