Author Topic: مقابلے کے امتحان کی تاریخ میں توسیع  (Read 2311 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female

 
مقابلے کے امتحان کی تاریخ میں توسیع
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) سندھ پبلک سروس کمیشن حیدرآباد کے سیکریٹری کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بی ایس سی / ایم ایس سی فاریسٹری کورس2008-2010 کے لیے وظیفہ والے امیدواروں کے انتخاب کے لیے امیدواروں کا مقابلے کا امتحان جو کہ پروگرام کے مطابق 20 اکتوبر سے 30 اکتوبر ء کو ہونا تھاکی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے لہذا مذکورہ امتحان اب 15 نومبر سے شروع ہو گا ۔ اعلامیہ میں مزید بتایاگیا ہے کہ جو امیدوار پہلے دیئے گئے اشتہارات کے تحت اپنی درخواستیں نہیں دے سکے ہیں وہ بھی 31 اکتوبر تک اپنی درخواست فارم جمع کرواسکتے ہیں ۔



شکریہ جنگ