پنجاب بھر کے کسی تعلیمی بورڈ نے ابھی تک سرکاری سطح پر کسی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں۔ بورڈ کے عملہ کا خیال ہے ۔ سال دوئم کا رزلٹ ستمبر کے پہلے ہفتے میں جب کہ سال اول کا رزلٹ ستمبر کے دوسرے ہفتے میں جاری ہوسکتا ہے ۔
لیکن یہ ابھی غیر حتمی ، غیر سرکاری ، اطلاعات ہیں۔