Author Topic: طلباکا طویل انتظار ختم، پروموشن کا نوٹیفکیشن جاری  (Read 254 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

طلباکا طویل انتظار ختم، پروموشن کا نوٹیفکیشن جاری
مزنگ روڈ: پنجاب حکومت نے طویل انتظار کے بعد طلبا کی پروموشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، 45لاکھ طلبا بغیر امتحان اگلی جماعتوں میں پروموٹ کردیئے گئے۔

 کورونا کے باعث تمام بورڈ امتحانات منسوخ کردیئے گئے تھے، نویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے 45 لاکھ طلبا کو اگلی جماعتوں میں بغیر امتحان ترقی دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق نویں اور گیارہویں کے طلبا 2021 میں صرف دہم اور بارہویں کا امتحان دیں گے، امتحان میں حاصل کردہ نمبرز دگنا کردیئے جائیں گے، نویں کے فیل امتحان کے نمبرز میٹرک میں حاصل ہونیوالے تناسب سے لگائے جائیں گے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 21 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"