Author Topic: انٹری ٹیسٹ کیلئے یو ایچ ایس اور یوای ٹی کا مشترکہ لائحہ عمل بنانیکافیصلہ  (Read 293 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

انٹری ٹیسٹ کیلئے یو ایچ ایس اور یوای ٹی کا مشترکہ لائحہ عمل بنانیکافیصلہ
لاہور:میڈیکل اور انجینئرنگ اداروں میں داخلے کیلئے آن لائن انٹری ٹیسٹ کے انعقاد کے حوالے سے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور مشترکہ لائحہ عمل بنائیں گے

اس بات کا فیصلہ گزشتہ روز وائس چانسلر یو ای ٹی پروفیسر سید منصور سرور کی وائس چانسلر یو ایچ ایس پروفیسر جاوید اکرم سے ملاقات میں ہوا۔ وائس چانسلر یو ای ٹی نے انجینئرنگ اداروں میں داخلے کیلئے آن لائن ای کیٹ کے انتظامات کے حوالے سے آگاہ کیا۔ ای کیٹ کا انعقاد ورچوئل یونیورسٹی کے اشتراک سے کرایا جارہا ہے ۔

 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور کی ویب سائٹ پر مورخہ 17 جولائی 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"