ریوائزڈڈیٹ شیٹس جاری
لاہور : پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اے /بی ایس سی اور ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس /سائنس پارٹ ون.....
پارٹ ٹوسالانہ2020 کے تحریری امتحانات کی ریوائزڈڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 07 جنوری 2020 کو شائع ہوئی