Author Topic: کورونا :یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے تمام امتحانات یکم فروری تک ملتوی  (Read 242 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

کورونا :یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے تمام امتحانات یکم فروری تک ملتوی
لاہور:یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز  کے تمام امتحانات یکم فروری تک ملتوی دنیا اخبار
کورونا وائرس کے خدشے کے باعث یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے این سی او سی اور محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب کی ہدایت پر تمام پروفیشنل امتحانات یکم فروری تک ملتوی کردیے ہیں
لاہور:امتحانات میں ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس سمیت تمام انڈر گریجوایٹ اور پوسٹ گریجوایٹ امتحانات شامل ہیں ۔ قبل ازیں امتحانات کو حکومت کی ہدایت پر 10 جنوری تک ملتوی کیا گیا تھا۔ تاہم بدھ کے روز وفاقی دارالحکومت میں ہونے والے اجلاس میں امتحانات یکم فروری تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کے بعد یو ایچ ایس نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 07 جنوری 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"