Author Topic: انٹر نیٹ پر تعلیم کا جھانسہ،خاتون 5لاکھ ہڑپ کر گئی  (Read 399 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
انٹر نیٹ پر تعلیم کا جھانسہ،خاتون 5لاکھ ہڑپ کر گئی
سرگودھا: دھوکہ دہی اور فراڈ کی وارداتوں میں نیو سیٹلائٹ ٹاؤن کے بلال ظفر سے کراچی کی کلثوم زہرہ نے انٹرنیٹ پر تعلیم حاصل کرنے کا جھانسہ دے کر 5لاکھ روپے ،
اسی طرح کاروباری لین دین کے دوران جعلی چیکوں کے ذریعے 137شمالی کی امبرین شہزادی سے مبشر اقبال نے ساڑھے تین لاکھ روپے ،47شمالی کے محمد اقبال سے محمد محفوظ نے پونے پانچ لاکھ روپے ،7جنوبی کے حضرت خان سے عارف ظہور پونے دو لاکھ روپے کی رقوم ہتھیا کر خرد برد کر لیں،
 متاثرین کی اطلاع پر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا سرگودھا کی ویب سائٹ پر مورخہ  15 ستمبر2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"