Author Topic: Jobs OPPORTUNITIES  (Read 1145 times)

Offline Abdullah gul

  • Teme-03
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 3411
  • My Points +3/-0
  • Gender: Male
Jobs OPPORTUNITIES
« on: March 19, 2010, 11:29:40 AM »

Jobs OPPORTUNITIES
ملازمت كے مواقع
ایك سائنسی و تحقیقاتی سركاری ادارے كو درج ذیل شعبوں سے تعلق ركھنے والے باصلاحیت اور پیشہ ورانہ مہارت ركھنے والے افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

1  فائرمین   تنخواہ تقریباً 9,300/-روپے

میٹرك ترجیحاً ﴿فرسٹ ڈویژن﴾    متعلقہ شعبے میں مناسب تجربہ

اسلام آباداور لاہور

2  ٹیكنیشنIV-﴿سپورٹنگ ٹیكنكل سٹاف﴾   تنخواہ تقریباً 10,300/-روپے

میٹرك سائنس ﴿فرسٹ ڈویژن﴾   مندرجہ ذیل ٹریڈز میں مناسب تجربے كے حامل افراد كو ترجیح دی جائے گی۔ الیكٹرونس،   میكنیكل ،   Ancillary

كراچی اور لاہور

3  ڈرائیورIII-   تنخواہ تقریباً  11,000/-روپے

میٹرك حامل LTVاور HTVكا سول ڈرائیونگ لائسنس معہ تین سالہ تجربہ

لاہور

اہم ہدایات:

1۔ امیدواروں كیلئے عمر كی زیادہ سے زیادہ حد 35سال ہے تاہم غیر معمولی قابلیت كے حامل امیدواروں كو عمر اور تعلیمی قابلیت میں رعایت دی جاسكتی ہے۔

2۔  امیدوار صرف ایك آسامی كے لئے درخواست دے سكتا ہے۔

3۔  پہلے سے ملازم امیدواروں كو اپنے آجر سے No Objection Certificate حاصل كرنا ہوگا اوراسے درخواست كے ساتھ ارسال كرنا ہوگا۔

4۔  انتخابی معیار پر پورا اترنا شارٹ لسٹنگ كی ضمانت نہیں اگر امیدوارا ن كی كثیر تعداد انتخابی معیار پر پورا اترتی ہوگی تو اس میں صرف زیادہ كوالیفائیڈ امیدواران كو شارٹ لسٹ كیا جائے گا۔

درخواست دینے كا طریقہ كار:

ہاتھ سے لكھی ہوئی درخواستیں بمع تصدیق شدہ تعلیمی و تجربہ كی اسناد، مقام كا نام جہاں كے لئے درخواست دی جارہی ہو اورRs.100/-كاپوسٹل آرڈر پے آرڈر بینك ڈرافٹ ﴿ناقابل واپسی﴾ جو IMWفنڈ اكاوٕنٹ كے حق میں حبیب بینك لمیٹیڈ سے جاری كیا گیاہو منسلك كركے درج ذیل پتہ پر مورخہ28-03-2010تك موصول ہوجانی چاہئیں۔

ڈویژنل ہیڈانڈكشن، پلاٹ نمبر۔ 48سیكٹر ۔28، گلزار ہجری ، پوسٹ آفس كراچی یونیورسٹی ، كراچی،75270