PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on October 27, 2020, 04:43:45 PM

Title: میٹرک کے امتحان کا آغاز کب سے ہورہا؟ ڈیٹ شیٹ آگئی
Post by: sb on October 27, 2020, 04:43:45 PM

میٹرک کے امتحان کا آغاز کب سے ہورہا؟ ڈیٹ شیٹ آگئی
لاہور:لاہور بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحان کا آغاز 7 نومبر سے ہوگا، 25 ہزار طلباء شرکت کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور بورڈ کے تحت میڑک کے ضمنی امتحانات کا آغاز 7 نومبر سے ہوگا۔ میٹرک ضمنی امتحان کے لئے ڈیٹ شیٹ تیار کرلی گئی۔ پہلے روز جنرل سائنس اور ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کا پیپر لیا جائے گا۔امتحانات سترہ نومبر تک جاری رہیں گے۔ کورونا وائرس پروموشن پالیسی کے مطابق صرف دسویں جماعت کے امتحان ہوں
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 27 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی