Author Topic: ڈاؤ یونیورسٹی کے ملازمین کا احتجاج جاری  (Read 399 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
right]
ڈاؤ یونیورسٹی کے ملازمین کا احتجاج جاری
 کراچی :جوائنٹ ایکشن کمیٹی ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے تحت دسویں روز بھی ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں ملازمین کا مطالبات کی منظوری کے لئے احتجاج جاری رہا

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی ارکان، ممبران و پرعزم کارکنان کی بڑی تعداد نے اوجھا کیمپس کی او پی ڈی بلاک کے باہر ایک گھنٹے علامتی دھرنا دیا۔ اس موقع پر فنکشنل لیگ کی رہنما نصرت سحر عباسی نے احتجاج میں شرکت کی اور ڈاؤ یونیورسٹی کے ملازمین سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا، نصرت سحر عباسی کا کہنا تھا کہ ڈاؤ قدیم و باوقار ادارہ ہے۔
[/right]
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 08 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"