انٹر کامرس اور آرٹس کے نتائج کا اعلان کل ہوگا
کراچی :کامرس(پرائیویٹ)، آرٹس (پرائیویٹ)، آرٹس (ریگولر) اور خصوصی امیدواروں کے سالانہ امتحانات برائے 2020 کے نتائج کا اعلان پیر (کل) کو سہ پہر تین بجے سیکریٹریٹ کانفرنس ہال میں کیا جائے گا۔
نتائج اعلان کے فوری بعد ہی بورڈ کی ویب سائٹ www.biek.edu.pk پر بھی اپ لوڈ کردیئے جائیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 08 نومبر 2020 کو شائع ہوئی