PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Islamabad => AIOU => Topic started by: Haji Hasan on November 16, 2007, 05:53:29 PM

Title: پوسٹ گریجوایشن
Post by: Haji Hasan on November 16, 2007, 05:53:29 PM
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ایم بی اے اور دگیر كئی

مضامین میں پوسٹ گریجوایشن كی سطح پر تعلیم دی

جاتی ہے ۔

اہم معلومات

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی كے طریق كے بارے میں اہم

معلومات درج ذیل ہیں :

١   علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ذریعہ تعلیم

زیادہ تر اردو ہے۔البتہ بعض مضامین انگریزی زبان میں پڑھائے

جاتے ہیں ۔

٢   علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں روایتی تعلیم

رائج نہیں ہے ۔داخلہ حاصل كرنے والے طلبہ و طالبات كو تین

طرح سے تدریسی امداد فراہم كی جاتی ہے۔

﴿الف﴾   درسی مواد   ﴿ب﴾   ریڈیو ٹیلی

ویژن پروگرام    ﴿ج﴾اساتذہ سے رہنمائی

مزید معلومات كے لیے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ایچ ۔٨

اسلام آباد اس كے درج ذیل علاقائی دفاتر سے رابطہ قائم

كیا جاسكتا ہے۔