Author Topic: میڈیکل ا ور ڈینٹل کالجوںمیں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ  (Read 857 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

میڈیکل ا ور ڈینٹل کالجوںمیں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ
لاہور : یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے زیر اہتمام پنجاب کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ25 اگست کو ہوگا۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے پروفیسر ڈاکٹر ندیم افضل نے علامہ اقبال میڈیکل کالج میں انٹری ٹیسٹ کے موضوع پر تعارفی سیمینار سے خطاب کے دوران کہا کہ انٹری ٹیسٹ بیک وقت 13شہروں میں ہوگا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 17 جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"