Crreer Planning In Pakistan > Job in Pakistan Navy

نیوی انجینئرنگ کالج کےوفد کاپنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کادورہ

(1/1)

AKBAR:
نیوی انجینئرنگ کالج کےوفد کاپنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کادورہ
نیوی انجینئرنگ کالج کراچی کے20 رکنی وفدنے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈکوارٹرز کادورہ کیا۔
وفدکو پنجاب پولیس انٹیگریٹڈ کمانڈ کنٹرول اینڈ کمیونیکیشن سینٹر کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کروایا گیا۔

Navigation

[0] Message Index

Go to full version