PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on August 08, 2020, 03:25:29 PM

Title: اسلامی یونیورسٹی :آن لائن داخلوں کی تاریخ میں 13اگست تک توسیع
Post by: sb on August 08, 2020, 03:25:29 PM

اسلامی یونیورسٹی :آن لائن داخلوں کی تاریخ میں 13اگست تک توسیع

 اسلام آباد:اسلامی یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات میں آن لائن داخلوں کی آخری تاریخ میں 13اگست تک توسیع کر دی گئی

یہ فیصلہ طلباء و طالبات کے مسلسل مطالبات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ آن لائن ایڈمیشن کیلئے داخلہ فارم اور تفصیلات جامعہ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ  دنیا اسلام آباد کی ویب سائٹ پر مورخہ 08 اگست 2020 کو شائع ہوئی