Author Topic: اسلامی یونیورسٹی :آن لائن داخلوں کی تاریخ میں 13اگست تک توسیع  (Read 316 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

اسلامی یونیورسٹی :آن لائن داخلوں کی تاریخ میں 13اگست تک توسیع

 اسلام آباد:اسلامی یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات میں آن لائن داخلوں کی آخری تاریخ میں 13اگست تک توسیع کر دی گئی

یہ فیصلہ طلباء و طالبات کے مسلسل مطالبات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ آن لائن ایڈمیشن کیلئے داخلہ فارم اور تفصیلات جامعہ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ  دنیا اسلام آباد کی ویب سائٹ پر مورخہ 08 اگست 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"