تعلیمی بورڈ ملتان داخلہ فارم جمع کرانے کی آج آخری تاریخ
تعلیمی بورڈ ملتان کے تحت انٹر میڈیٹ پارٹ سیکنڈ سپلیمنٹری امتحان 2020کیلئے سنگل فیس کیساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آج28ستمبر آخری تاریخ ہے ،کل 29ستمبر سے 5اکتوبرتک ڈبل فیس کیساتھ داخلہ فارم جمع ہوں گے
ملتان : تعلیمی بورڈ ملتان کے تحت انٹر میڈیٹ پارٹ سیکنڈ سپلیمنٹری امتحان 2020کیلئے سنگل فیس کیساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آج28ستمبر آخری تاریخ ہے ،کل 29ستمبر سے 5اکتوبرتک ڈبل فیس کیساتھ داخلہ فارم جمع ہوں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 28 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی