Faisalabad Board announced Data sheet for 9th & 10th Classesفیصل آباد بورڈ نے میٹرک(نہیم اور دہم ) کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے ۔ اور ہمیشہ کی طرح اس دفعہ بھی پاک اسٹڈی نے یہ ڈیٹ شیٹ سب سے پہلے جاری کی ہے ۔
آپ آج کی تاریخ دیکھے سکتے ہیں۔
ابھی تک نہ تو یہ ڈیٹ شیٹ بازار میں دسیتاب ہے ۔ نہ ہی کسی اور دوسری ویب سائٹ پر ہیں۔ آپ کی پاک اسٹڈی آمد کا بہت بہت شکریہ