Author Topic: Please tell me what is the diplomat?  (Read 1467 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
Please tell me what is the diplomat?
« on: May 12, 2009, 12:44:23 PM »
Please tell me what is the diplomat?
A: its relations with other countries to organize and personality anhynmsthkm khtyhyn diplomat is a person living in another country. The economic, political, international, cultural, commercial or military-diplomatic relations between the increase dununmlkun Special incentives are provided for diplomats of all countries do.
Q: What changes in this century has diplomats?
A: Current-century diplomacy, international relations, democracy, promoting human rights, nuclear arms reductions, market economy and the war on terrorism is used for zurdyny.
Q: What is the definition of diplomacy by Henry uaytn?
A: Henry uaytn wrote an honest man which is an ambassador abroad for the good of our country is supposed to lie.
Q: Tell me the difference between High Commissioner and Ambassador?

Q: What are the guiding principles of Pakistan's foreign policy?
A: (1) As a neutral country, Pakistan supports the Muslim goals.

(3) Pakistan at the United Nations Development SAARC, Organization of Islamic Conference Echo neutral countries to implement the ASEAN Charter is ualamlk.
(4) Pakistan World Order based on justice and equality to the nation's support for international peace and security drksndh future can devote your energies.
5) expressed solidarity with the Islamic world.
(6) and nine abadyat and support efforts against racial discrimination.
(7) to find peace and support the spread of nuclear weapons disarmament.
(8) war against terrorism.
Q: Who plays the role of almham orbit?
A: It is empowered ambassador of signing the agreement.
برائے مہربانی بتائیے کہ سفارتکار کون ہوتا ہے؟
ج:  اپنے اوردوسرے ملک کے ساتھ تعلقات کا اہتمام اور انہیںمستحکم کرنے والی شخصیت کو سفارتکار کہتیہیں ایسا شخص دوسرے ملک میں مقیم ہوتا ہے۔ یہ اقتصادی٬ سیاسی٬ بین الاقوامی ٬ ثقافتی٬ تجارتی یا فوجی قسم کے تعلقات سفارتکاروں کے ذریعے دونوںملکوں کے مابین بڑھائے جاتے ہیں سفارتکار ان تمام ممالک کے لیے خصوصی مراعات فراہم کرتے ہیں۔
س:  رواں صدی میں سفارتکاروں کے حوالے سے کیا تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں؟
ج:  موجودہ صدی میں سفارتکاری بین الاقوامی تعلقات جمہوریت٬ انسانی حقوق کے فروغ٬ جوہری اسلحہ کی تخفیف٬ منڈی کی اقتصادیات اور دہشت گردی کے خلاف جنگ پر زوردینے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔
س:   ہنری وائٹن نے سفارت کاری کی کیا تعریف کیا ہے؟
ج:  ہنری وائٹن نے لکھا تھا ایک سفیر ایک ایماندار آدمی ہوتا ہے جسے بیرون ملک اپنے ملک کی بہتری کے لیے جھوٹ بولنے کے لیے بھیجا جاتا ہے۔
س:  ہائی کمشنر اور سفیر کے مابین فرق بتائیے؟
ج:  فرق صرف یہ ہے کہ دولت مشترکہ کے رکن ممالک میں کام کرنے والے سفیر کو کئی کمشنر جب کہ دولت مشترکہ کے غیر رکن ممالک میں کام کرنے والے رکن سفیر کو کہتے ہیں جبکہ دونوں کے فرائض کی نوعیت ایک جیسی ہوتی ہے۔
س:  پاکستان کی خارجہ پالیسی کے رہنما اصول کیا ہیں؟
ج:  (1) مسلمان غیر جانبدار ملک ہونے کی حیثیت سے پاکستان امت مسلمہ کے مقاصد کے حصول کی حمایت کرتا ہے۔
(2)  پاکستان کی آزادی احترام خود مختاری اور ممالک کی علاقائی یک جہتی وار طاقت کا استعمال نہ کرے۔ امن کے قیام اور باہمی فائدے کے لیے دوستی اور تعاون کے اصولوں پر پختہ یقین رکھتا ہے۔
(3)  پاکستان اقوام متحدہ ڈی ایٹ سارک ٬ ایکو غیر جانبدار ممالک کی تنظیم اسلامی کانفرنس آسیان کے چارٹر پر عمل درآمد کرنے والاملک ہے۔
(4)  پاکستان انصاف اور برابری کی بنیاد پر مشتمل ورلڈ آرڈر کا حامی ہے تاکہ اقوام عالم امن سلامتی اور درخشندہ مستقبل کے لیے اپنی توانائیاں وقف کر سکیں۔
5)  اسلامی دنیا کے ساتھ اظہار یک جہتی۔
(6) نو آبادیات اور نسلی امتیاز کے خلاف کوششیں کرنا اور حمایت کرنا۔
(7)  امن اور تعاون کی تلاش کرنا جوہری ہتھیاروں کا عام پھیلا تخفیف اسلحہ۔
(8)  دہشت گردی کے خلاف جنگ۔
س:  مدار المہام کا کردار کون ادا کرتا ہے؟
ج: ایسا سفیر جسے معاہدے پر دستخطوں کا با اختیار ہے۔
[/size]
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"