PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Topic started by: fizza bano on May 01, 2010, 10:32:25 AM

Title: لاڑکانہ تعلیم سے متعلق شعور واک
Post by: fizza bano on May 01, 2010, 10:32:25 AM

 لاڑکانہ تعلیم سے متعلق شعور واک

لاڑکانہ: تعلیم سے متعلق شعور اجاگر کرنے کے لئے لاڑکانہ میں واک کا اہتمام کیا گیا۔ محکمہ تعلیم اور نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کے تعاون سے منعقد کی گئی واک میں ای ڈی او ایجوکیشن رسول بخش شاہ اور طلبا کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
شرکاء مختلف علاقوں سے گزرتے ہوئے پریس کلب پہنچے۔ جہاں مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ والدین بچوں کے بہتر مستقبل کے لئے انہیں اسکول میں داخل کروائیں۔ تاکہ وہ پڑھ لکھ کر ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکیں۔
شکریہ جنگ