Author Topic: پنجاب یونیورسٹی :اکیڈیمک سٹاف کاقرض حسنہ فنڈ قائم کرنے کا اعلان  (Read 578 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
right]
پنجاب یونیورسٹی :اکیڈیمک سٹاف کاقرض حسنہ فنڈ قائم کرنے کا اعلان
لاہور : پنجا ب یونیورسٹی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن نے کورونا وائرس سے بچائو کیلئے لاک ڈائون کے باعث ہاتھ نہ پھیلانے اور عزت نفس پر سمجھوتا نہ کرنیوالے خاندانوں کی مدد کیلئے قرض حسنہ فنڈ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔اس سلسلے میں یونیورسٹیوں کے سماجی کردار پر ورچوئل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
جس میں ڈاکٹر امجد ثاقب ، صدر اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن ممتاز انور ،جاوید سمیع، خالد محموداور تمام فیکلٹیوں سے اساتذہ نے شرکت کی۔
[/right]
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ  12 اپریل 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"