Author Topic: ایچ ای سی کا یونیورسٹی اساتذہ کیلئے پوسٹ ڈاکٹورل فیلو شپ کا اعلان  (Read 284 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
ایچ ای سی کا یونیورسٹی اساتذہ کیلئے پوسٹ ڈاکٹورل فیلو شپ کا اعلان لاہور:ہائر ایجوکیشن کمیشن نےیونیورسٹیز کے اساتذہ کے لیے پوسٹ ڈاکٹورل فیلو شپ کا اعلان کر دیا ۔ سرکاری اور پرائیویٹ یونیورسٹیوں میں تعینات اساتذہ پوسٹ ڈاکٹورل فیلو شپ کیلئے درخواستیں دے سکتے ہیں۔ درخواستیںجمع کروانے کے لیے20 ستمبر آخری تاریخ ہے۔