PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on December 12, 2020, 03:41:41 PM

Title: داخلہ ٹیسٹ آج ہوں گے
Post by: sb on December 12, 2020, 03:41:41 PM

داخلہ ٹیسٹ آج ہوں گے
کراچی:جامعہ کراچی میں تعلیمی سیشن 2021 ء کے بیچلرز اور ماسٹرز پروگرام کے لئے داخلہ ٹیسٹ ہفتہ (آج)اور(کل)اتوار کولئے جائیں گے

جامعہ کراچی میں تعلیمی سیشن 2021 ء کے بیچلرز اور ماسٹرز پروگرام کے لئے داخلہ ٹیسٹ ہفتہ (آج)اور(کل)اتوار کولئے جائیں گے ،داخلہ ٹیسٹ میں کل 10210 امیدوارشریک ہوں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 12 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی