پنجاب یونیورسٹی میں کرسمس کے سلسلہ میں کیک کاٹنے کی تقریب
کرسمس کے سلسلے میں پنجاب یونیورسٹی مسیحی ملازمین کیلئے کیک کاٹنے کی تقریب ہوئی
صوبائی وزیر بلدیات میاں محمود الرشید نے کہا کہ اقلیتیں پاکستان کی تعمیرو ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کر رہی ہیں اور ہم ان کے جذبہ حب الوطنی کو سراہتے ہیں