Author Topic: پنجاب یونیورسٹی شعبہ فلسفہ کے سابق چئیرمین کا انتقال  (Read 300 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

پنجاب یونیورسٹی شعبہ فلسفہ کے سابق چئیرمین  کا انتقال
شعبہ فلسفہ پنجاب یونیورسٹی کے سابق چئیرمین پروفیسر ڈاکٹر عبدالخالق کو باغبان پورہ قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔وہ گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے۔ نماز جنازہ میں یونیورسٹی اساتذہ ، ان کے شاگردوں اور عزیز واقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔