Author Topic: نیوی انجینئرنگ کالج کےوفد کاپنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کادورہ  (Read 506 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
نیوی انجینئرنگ کالج کےوفد کاپنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کادورہ
نیوی انجینئرنگ کالج کراچی کے20 رکنی وفدنے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈکوارٹرز کادورہ کیا۔
وفدکو پنجاب پولیس انٹیگریٹڈ کمانڈ کنٹرول اینڈ کمیونیکیشن سینٹر کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کروایا گیا۔