PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on October 23, 2020, 02:32:37 PM

Title: انڈسٹریل ہوم صنعت زار میں خواتین کے لئے داخلے جاری
Post by: sb on October 23, 2020, 02:32:37 PM

انڈسٹریل ہوم صنعت زار میں خواتین کے لئے داخلے جاری
فیصل آباد: ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ہوم صنعت زار میں خواتین کیلئے مختلف ٹریڈز میں 3 سے 6 ماہ دورانیہ پر محیط داخلے جاری ہیں
منیجر صنعت زار زاہدہ ناز نے بتایا کہ ادارہ میں خواتین کیلئے بیوٹیشن،کمپیوٹر ایپلیکیشز،سپوکن انگلش، گرافکس ڈیزائننگ،پروفیشنل کوکنگ/ بیکنگ، ڈریس میکنگ،انٹیریئر ڈیکوریشن، ڈومیسٹک ٹیکرنگ،ٹیکسٹائل ڈیزائننگ اور فائن آرٹس میں داخلہ کی خواہشمند طالبات صنعت زار واقع 508 ڈی سوشل ویلفیئر کمپلیکس پیپلز کالونی نمبر 1 سے فوری رابطہ کریں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 23 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی