تعلیمی بورڈ ملتان داخلہ بھجوانے کے شیڈول کا اعلان
لتان: تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام ہونے والے میٹرک کے ضمنی امتحانات کے لئے داخلہ بھجوانے کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا جس کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 22جولائی تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن میں مورخہ 11 جولائی 2019ء کو شائع ہوئی