PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => BZU => Topic started by: AKBAR on May 11, 2021, 04:44:44 PM

Title: جامعہ زکریا شعبہ سیاسیات اور سیکورٹی آرگنائزنگ سسٹم کے درمیان ایم او یو
Post by: AKBAR on May 11, 2021, 04:44:44 PM
جامعہ زکریا شعبہ سیاسیات اور سیکورٹی آرگنائزنگ سسٹم کے درمیان ایم او یو
جامعہ زکریا شعبہ سیاسیات اورسیکورٹی آرگنائزنگ سسٹم پرائیویٹ پاکستان کے مابین ایم او یو طے پا گیا،
جس کے مطابق ایس او ایس پاکستان، جامعہ زکریاشعبہ سیاسیات، پبلک ایڈمنسٹریشن، پبلک پالیسی اور کرمنالوجی کے طلباء، طالبات کو انٹرنشپ اور روزگار کے مواقع فراہم کرے گی۔
ایس او ایس پاکستان کی گروپ ایڈوائزر میڈم نشاط کا کہنا تھا کہ اس ایم او یو کا مقصد زکریا یونیورسٹی کے طالب علموں کو زیادہ سے زیادہ سیکھنے اور جاب کے مواقع فراہم کرنا ہے۔
چیئرمین شعبہ سیاسیات پروفیسر ڈاکٹر مقرب اکبرنے کہا کہ ہونہار طالب و طالبات کا گروپ ہر سال ایس او ایس پاکستان کو مہیا کیا جائے۔