Author Topic: پنجاب پبلک سروس کمیشن پیپرز لیک سکینڈل 3 ملزمان کی ضمانت مسترد  (Read 234 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
پنجاب پبلک سروس کمیشن پیپرز لیک سکینڈل 3 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد
لاہور :لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس انوار الحق پنوں نے پنجاب پبلک سروس کمیشن پیپرز لیک سکینڈل کے 3 ملزمان کی ضمانت کی درخواست مسترد کردیا
اسسٹنٹ ڈائریکٹر فرقان علی ،تحصیلدار کے عہدہ کے امیدواران مظہر علی اور گوہر علی کی بھی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ۔