Author Topic: کراچی کے اساتذہ کو سبجیکٹ اسپیشلسٹس کی اسامیوں پر تقرری دی جائے، ممتاز راجپوت  (Read 2839 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female

 
کراچی کے اساتذہ کو سبجیکٹ اسپیشلسٹس کی اسامیوں پر تقرری دی جائے، ممتاز راجپوت
   
کراچی (پ ر) سندھ پروفیسرز اینڈ سبجیکٹ اسپیشلسٹس ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر گل حسن میر جت، صدر کراچی ممتاز حسین راجپوت اور دیگر پر مشتمل وفد نے ای ڈی او کراچی ابراہیم کنبھر سے ملاقات کی اور انہیں کراچی کے ٹیچرز کو سبجیکٹ اسپیشلسٹس کی نشستوں پر ترقی نہ دینے سے پیدا ہونے والی بے چینی سے آگاہ کیا۔ ای ڈی او نے وفد کو یقین دلایا کہ آئندہ چند دنوں میں اس سلسلے میں کیسز تیار کرکے سیکریٹریٹ بھجوادیئے جائیں گے۔
................


شکریہ جنگ